CATEGORY:
Pakistan
0795 One to One (Urdu)
Course Access: Lifetime
Free
Course Overview
خُداوند یسوع نے اپنے شاگردوں کوحُکم دیا۔” پَس تُم جا کر سب قوموں کو شا گر دبناؤ اور ان کو باپ اور بیٹے اور رُوح القدس کے نام سے بپتسمہ دو اور ان کویہ تعلیم دو کہ ان سب باتوں پر عمل کریں جن کا میں نے تُم کو حکم دیا اور دیکھو میں دُنیا کے آخر تک ہمیشہ تمہارے
ساتھ ہوں‘‘ (متی19:28-20) خُداوند یسوع مسیح کا حُکم بالکل واضح ہے: شاگرد بناؤ۔اس کے بعد وہ شاگرد بنانے
کے عمل کو واضح طور پر بیان کرتے ہیں : جاؤ بپتسمہ دو (خُوشخبر ی سناؤ ) اور اُنہیں تعلیم دو کہ وہ ان سب باتوں پر عمل کریں جن کا حکم خُداوند یسوع نے دیا ہے۔ اور پھر وہ اپنے اُس وعد ہ کے ساتھ ہمارا حوصلہ بلند کرتا ہے کہ وہ اس کام میں ہمارے ساتھ ہے ۔۔۔بلکہ
دنیا کے آخر تک ہمارےساتھ ہے۔

ایک سے ایک ( one to one )شاگردیت کی یہ تر بیت نشو ونما کے اِسی اصول کی حوصلہ افزائی کے لئے ترتیب دی گئی ہے۔ اور شاگرد بنانے سے متعلق خُداوند یسوع مسیح کے حکم کی تعمیل میں آپ کی معاونت کرسکتی ہے۔
Leave A Comment
You must be logged in to post a comment.