CATEGORY:
Pakistan
0796 Galatians (Urdu)
Course Access: Lifetime
Free
Course Overview
یہ کورس پولُس رسول کے گلتیوں اور رومیوں کے لکھے گئے خطوط کے مطالعہ میں دو میں سے پہلا کورس ہے۔ آپ گلتیوں کے خط کے مطالعہ سے شروع کرتے ہیں کیونکہ یہ رومیوں کے خط کے مطالعہ کی بنیاد فراہم کرتا ہے ۔
اس کورس میں آپ پولُس کی طرف سے گلتیوں اور رومیوں کے نام لکھے گئے خطوط کا مطالعہ کریں گے۔ آپ ان خطوط کا تاریخی پس منظر دیکھیں گے اور اُن بڑے بڑے الہٰیاتی مسائل کو جانچیں گے جو ابتدائی کلیسیا نے نمٹائے۔ پولُس رسول کی زندگی، کردار اور خدمت کے بارے میں آپ
کی معلومات مزید بڑھ جائیں گی۔ علاوہ ازیں جب آپ ان خطوط کی تعلیمات کا اطلاق اس دور کی رواں صورتحال پر کریں گے تو آپ پر مسیحی زندگی اور خدمت کا نیا پہلو اجاگر ہو گا۔
Leave A Comment
You must be logged in to post a comment.